وزیر اعلی شہباز شریف کے زرعی کانفرنس سے خطاب کی جھلکیاں
ہفتہ 19 مارچ 2016 19:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے پنجاب زرعی کانفرنس 2016 ء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کاشتکار انتہائی محنت سے غلہ کاشت کرتا ہے اور اسے اپنی محنت کا پورا معاوضہ ملنا چاہیے ۔ ٭وزیر اعلی نے زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کے شعبہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زرعی شعبہ کو آگے لیجانے کے لئے ریسر چ اور ڈویلپمنٹ کو فروغ دینا ہو گا ۔
٭وزیر اعلی نے کہا کہ بڑا کسان تو اپنا بوجھ خود اٹھا سکتا ہے کیونکہ اس کے پاس وسائل ہیں اس لئے میں ہمیشہ چھوٹے کاشتکار کی بات کرتا ہوں جسے ٹیکنالوجی بھی چاہیے اور وسائل بھی۔ ٭وزیر اعلی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مجھے کاشتکاروں کا مفاد بے حد عزیز ہے کیونکہ میرے والد مرحوم بھی ایک چھوٹے زمیندار تھے اور میں بھی کاشتکاروں کی تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھتا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے میںجرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.