طلباء کی کامیابی اور ترقی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، پروفیسر انوار احمد زئی
ہفتہ 19 مارچ 2016 20:43
کراچی ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر انوار احمد زئی سے یونائیٹڈ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن (اپسا) کے وفد نے جنرل سیکریٹری منور حمید کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد حیات، انفارمیشن سیکریٹری شفیق احمد عباسی، فنانس سیکریٹری مہربان علی خان، ممبر ایگزیکٹیو کونسل غزالہ شاہین اور زریں تکریم شامل تھیں۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جنرل سیکریٹری منور حمید نے چیئرمین بورڈ کو سالانہ امتحانات کے دوران نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل سے اورممکنہ سیکورٹی خدشات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی عمل طلباء کی ترقی اور کامیابی کا زینہ ہے جس کی شفافیت سے طلباء کا مستقبل وابستہ ہے لہٰذا امتحانات کے دوران درپیش تعلیمی مسائل اور دشواریوں کا سدباب کیا جائے تاکہ مستقبل کے معمار پرامن ماحول میں ذہنی یکسوئی کے ساتھ اپنا تعلیمی سفر جاری رکھ سکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.