گھوٹکی : مغوی لڑکی کی بازیابی کیلئے آپریشن،2 اغوا کار ہلاک ،دو پولیس اہلکار زخمی
فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ بھی جاں بحق ، ملزمان کے گھر سے 8 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا
اتوار 20 مارچ 2016 13:49
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء) گھوٹکی میں لڑکی کی بازیابی کیلئے جانے والی پولیس پارٹی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک اور دو پولیس ا ہلکا ر زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ بھی جاں بحق ہوگیا۔
(جاری ہے)
گھوٹکی کا علاقہ آفتاب کالونی میدان جنگ بن گیا،شکار پور پولیس نے 6ماہ پہلے اغواء ہونے والی 8 سالہ لڑکی فضیلہ سرکی کی بازیابی کیلئے گھوٹکی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا۔
ملزما ن نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اندھادھند گولیاں چلادیں،جس سے 2 پولیس اہل کار زخمی ہوئے۔ جوابی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ بھی جاں بحق ہوا۔ملزمان کے دیگر ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ایس ایس پی گھوٹکی ثاقب سلطان محمود کے مطابق ملزمان کے گھر سے 8 خواتین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جن میں چھوٹی بچیاں بھی شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.