پاکستان افغانستان میں امن اور ترقی کے نئے دور کے آغاز کا منتظر ہے ‘پاکستان بھارت اور افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے‘راہداری منصوبے سے دنیا کی تقریباً نصف آبادی کو فائدہ پہنچے گا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کا تقریب سے خطاب
اتوار 20 مارچ 2016 16:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن اور ترقی کے نئے دور کے آغاز کا منتظر ہے ‘پاکستان بھارت اور افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے۔
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان کے چین کے ساتھ انتہائی گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک علاقائی اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے ایک دوسرے کو اعتماد میں لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے نہ صرف دونوں ملک مستفید ہوں گے بلکہ دنیا کی تقریباً نصف آبادی کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ پا کستان افغانستان میں امن اور ترقی کے نئے دور کے آغاز کا منتظر ہے اور افغانستان کو تمام ممکنہ مدد اور تعاون فراہم کررہا ہے‘پاکستان بھارت اور افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.