کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
آگ لگنے کے دوران دھویں کی شدت سے ایک ملازم کی حالت تشویشناک ہوگئی ،کولنگ کا عمل دو دن جاری رہنے کا امکان
پیر 21 مارچ 2016 19:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ، سائٹ میں رنگوں فیکٹری کے زیر زمین گودام میں اچانک آگ لگ گئی تھی-فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے 11فائر بریگیڈ کی گاڑیوں ا ور 3 واٹرباوزر نے کئی گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پا لیا ۔
آگ لگنے کے دوران دھویں کی شدت سے ایک ملازم کی حالت تشویشناک ہوگئی تاہم فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے جس میں تقریبا دو دن لگ سکتے ہیں۔ فائر بریگیڈکے مطابق کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ میں رنگ بنانے والی کمپنی کے زیر زمین گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.