راولپنڈی، سابق لیگی ایم این اے شکیل اعوان کے بھائی نے خاتون کی جائیداد پر مبینہ قبضہ کرلیا
پولیس فراڈ کامقدمہ درج کرنے کے باوجود ملزم کو تحفظ دینے لگی سابق رکن قومی اسمبلی نے تفتیشی افسر معطل کروادیا، خاتون اٹلی سے پاکستان آکر دو سال سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
پیر 21 مارچ 2016 21:58
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شکیل اعوان کے بھائی نے خاتون کی جائیداد پر مبینہ قبضہ کرلیا۔پولیس فراڈ کامقدمہ درج کرنے کے باوجود ملزم کو تحفظ دینے لگی، سابق رکن قومی اسمبلی نے تفتیشی افسر معطل کروادیا۔ خاتون اٹلی سے پاکستان آکر دو سال سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی ایک بار اللہ ظالموں سے جان چھوڑو ا دیں دو بارہ پاکستان نہیں آؤ نگی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاداٹالین شہری خاتون سائرہ فیاض نے بتایا کہ وہ یورپ میں ہونے کے باوجود اپنے ملک میں سرمایہ کاری کو ترجیحی دی ہے لیکن یہاں بااثر افراد قانون کو کچھ نہیں سمجھتے انہوں نے الزامات عائد کیے کہ سابق ایم این اے ملک شکیل اعوان کے بھائی وسیم اعوان نے 2002ء میں کالج روڈپر سٹی پلازہ میں ایک پورشن گیارہ ہزارروپے ماہانہ کرایہ پر لیا جس کامعاہدے کے مطابق ہرسال کرائے میں 10فیصد اضافہ ہوتاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.