پاکستان افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون سے متعلق کانفرنس سے خطاب
پیر 21 مارچ 2016 22:37
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے اور آئندہ سالوں میں تجارتی حجم دوگنا ہو جائے گا۔
(جاری ہے)
انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو یہاں انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت علاقائی رابطے اور علاقے میں خوشحالی اور امن کو برقرار رکھنے کیلئے اقتصادی روابط کے فروغ کے ذریعے مشترکہ خوشحالی کا وژن رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی تجارت کے فروغ پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور ہم افغانستان، پاکستان راہداری معاہدے کا بھی جائزہ لے رہے ہیں جبکہ تجارت کیلئے 3 بارڈر کراسنگ کھولنے پر بھی بات ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.