باجوڑایجنسی میں افغان علاقے سے پاکستانی چوکی پرفائرنگ،ایک سیکورٹی اہلکارشہید

پیر 21 مارچ 2016 22:56

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء)باجوڑایجنسی میں افغان حدود سے پاکستانی چوکی پرفائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکارشہیدہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق پیرکی شب افغان علاقے سے دہشتگردوں نے باجوڑایجنسی کے قریب پاکستانی چوکی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں چوکی پر تعینات ایک سیکورٹی اہلکارشہیدہوگیا۔۔