پنجاب کے ہر تھیٹر میں پرفارم کرنا میرے لیے اعزاز ہے ‘ مختار چن
منگل 22 مارچ 2016 12:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) سینئر اداکار مختار چن نے کہا ہے کہ مجھے امانت چن کا شاگرد ہونے پر فخر ہے ، قصور کے نواحی گاؤں سے نکل کر لاہور آیا اور داتا کی نگری نے مجھ ناچیز پر احسان کرتے ہوئے سٹار بنا دیا ۔
(جاری ہے)
ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 29سالوں سے اسٹیج ڈراموں میں کام کر رہا ہوں اور مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں پنجاب کے ہر تھیٹر میں پرفارم کر چکا ہوں ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے نام کے ساتھ چن کا اضافہ میرے استاد امانت چن کی نسبت ہے اور مجھے زندگی بھر اس بات کی خوشی رہی ہے کہ امانت چن کا واحد شاگرد ہوں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.