تریبیکا فلم فیسٹیول میں ”ٹیکسی ڈرائیور“ کی نمائش کی جائے گی
منگل 22 مارچ 2016 14:14
لاس اینجلس۔ 22 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء) اس سال تریبیکا فلم فیسٹیول میں اداکارہ جوڈی فوسٹر اور اداکار رابرٹ ڈی نیرو کی جوانی کی فلم ”ٹیکسی ڈرائیور“ کی نمائش کی جائے گی۔ مذکورہ فلم 40 سال قبل 1976ء میں ریلیز ہوئی اور بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
ماضی کی اس فلم کی سکریننگ کے لئے رابرٹ ڈی نیرو ‘ جوڈی فوسٹر ‘ البرٹ بروکس ‘ لیونارڈ ہیرس ‘ پیٹر بوائل اور سیبل شپرڈ اکٹھے ہوں گے اور انٹرویوز بھی دیں گے۔
فلم کے ہدایتکار مارٹن سوریس بھی میلے میں آئیں گے۔ فلم ٹیکسی ڈرائیور بننے کے وقت جوڈی فوسٹر کی عمر محض 13 برس تھی جن کا کہنا تھا کہ 1976ء کا نیو یارک آج کے نیویارک سے بہت مختلف تھا جس کی سڑکوں پر فلم کی بیشتر عکسبندی مکمل کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.