بھارت ایک ارب ہرجانہ دے کر قطر سے ایل این جی معاہدے سے نکلا اور ہم نے معاہدہ کرلیا، اعتزاز احسن
معاہدے کی بجائے کھیپ خریدنی چاہئے تھے،حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں فائدے کے لئے پٹرول سستا کر رکھا ہے پاکستان میں سب کا احتساب ہورہا ہے صرف شریف برادران کا نہیں ہورہا،نجی ٹی وی کو انٹرویو
بدھ 23 مارچ 2016 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بھارت ایک ارب ہرجانہ دے کر قطر سے ایل این جی معاہدے سے نکلا اور ہم نے معاہدہ کرلیا،معاہدے کی بجائے کھیپ خریدنی چاہئے تھے،حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں فائدے کے لئے پٹرول سستا کر رکھا ہے،پاکستان میں سب کا احتساب ہورہا ہے صرف شریف برادران کا نہیں ہورہا۔
نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں تھا بلکہ یہ فیصلہ حکومت کا تھا،چوہدری نثار نے فیصلہ پڑھا ہی نہیں میں نے اجلاس کے دوران فیصلہ ان کی میز پر رکھا لیکن وہ بغیر پڑھے وہیں چھوڑ کر خود چلے گئے۔انہوں نے کہا کہ مشرف کو گارڈ آف آنر دینا غلط تھا،گارڈ آف آنر نہیں ملنا چاہئے تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.