پاکستان ،بھارت کے عوام کا پیار لازوال ہے ، سرحدیں اس پیار میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں‘ سردار سکھ ویندر سنگھ سانگھا
پاکستان کی دھرتی بہت عظیم ہے جس کی سرزمین پر بھگت سنگھ جیسے بہادر سپوت کو پھانسی دی گئی‘ نواسے کا بھارت سے ٹیلیفونک خطاب
بدھ 23 مارچ 2016 22:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء ) بھگت سنگھ کے نواسے سردار سکھ ویندرسنگھ سانگھا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کا پیار لازوال ہے ، سرحدیں اس پیار میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھگت سنگھ میمورئیل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بھگت سنگھ ، راج گرو اور سکھ دیو کی 85ویں برسی پر شادمان مارکیٹ چوک میں منعقدہ تقریب سے ٹیلیفونک خطاب کے دوران کیا ۔
تقریب بھگت سنگھ کے حقیقی بھانجے سردار حکومت سنگھ ملہی ، انسٹیٹیوٹ آف پیِس اینڈ سیکولر سٹڈیز کی عہدیدار سعدیہ دیپ ،چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن امتیاز رشید قریشی ، سینئر وائس چیئرمین صوفی طفیل ندیم ، رانا عباد، کامریڈ شفیق احمد شفیق، سیٹھ بشیر، ساجد بلوچ، صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن رانا ضیاء عبدالرحمن سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.