
قندیل بلوچ کے مداحوں میں ایک مرتبہ پھر مایوسی چھا گئی
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 24 مارچ 2016
12:08

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2016ء) : پاکستان کی متنازعہ ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کے مداحوں میں ایک مرتبہ پھر سے مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
(جاری ہے)
قندیل بلوچ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر آفیشل پیج ان کی اپ لوڈ کی گئی متنازعہ ویڈیوز پر صارفین کے رد عمل کے سبب فیس بُک انتظامیہ کی جانب سے بند کر دیا گیا تھا جس کے بعد قندیل بلوچ کے پیج سے متنازعہ مواد ہٹانے کے بعد انتظامیہ نے قندیل بلوچ کا پیج دوبارہ بحال کر دیا۔
حال ہی میں موصول ہونے والی خبروں کے مطابق قندیل بلوچ کا آفیشل پیج ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا ویب سائٹ سے غائب ہو گیا جس سے ان کے مداحوں میں مایوسی چھا گئی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ قندیل بلوچ نے اپنا پیج خود ڈیلیٹ کیا یا اسے دوبارہ فیس بُک انتظامیہ کی جانب سے ختم کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
-
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
-
جرمن کوہ پیما لاؤرا ڈالمائر کی موت کی تصدیق
-
طالبان بے روزگاری کم کرنے کے لیے افغان کارکنوں کو قطر بھیجیں گے
-
غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ
-
لیبیا: بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ہلاک
-
میانمار: زلزلہ متاثرین کے لیے چین کی امداد کا خیر مقدم
-
بنگلہ دیش: کامیاب طلباء تحریک کی پہلی سالگرہ پر انسانی حقوق کمشنر کا پیغام
-
اسرائیلی طرزعمل درست نہ ہوا تو فلسطینی ریاست تسلیم کر لینگے، برطانیہ
-
صنفی مساوات کے داعی خواتین کے لیے خواتین کے ادارے کے 15 سال
-
چینی سٹاک کی وافر مقدار میں دستیاب ہیں، قلت سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں
-
چینی صرف 1 روپیہ مہنگی ہونے سے شوگر ملز کو 44 ارب روپے کا منافع ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.