آپ اکیلے نہیں ہیں ‘ دیپکا پڈکو ن
جمعرات 24 مارچ 2016 13:40
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کی جانب سے ڈپریشن اوردیگر ذہنی بیماریوں کے حوالے آگاہی فراہم کرنے کیلئے مہم کا آغا ز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے گزشتہ برس 30سالہ اداکارہ کی جانب سے اس بات کا اعتراف کیا گیا تھا کہ وہ خود بھی ڈپریش کے ساتھ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر نوجوان مختلف قسم کے نفسیاتی امراض کا شکار ہیں۔
چونکہ وہ خود ان مسائل کا سامنا کر چکی ہیں لہٰذا انکا خیال ہے کہ عوام کو ا ن مسائل کے متعلق آگہی فراہم کرنا انکا فرض ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ اس مہم کا آغاز اپنے بنگلور میں قائم سکول سے کریں گی بعد ازدیگر سکولوں کے بچوں کو بھی آگاہی فراہم کی جائے گی۔یاد رہے اداکارہ آجکل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ”ٹرپل ایکس، دی ریٹرن آف زینڈڑ کیج “کی شوٹنگ میں ہالی ووڈ سٹار ون ڈیزل کے ہمرا ہ مصروف ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.