تعصبات سے بالاتر ہو کرجدید علوم کی آگہی ملک و قوم کی ترقی کے لیے ضروری ہے، چانسلر جاوید انوار
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان پر منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 24 مارچ 2016 17:20
کراچی ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے صدر اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے چانسلر جاوید انوار نے کہا کہ قائداعظم تعلیم کو بہت اہمیت دیتے تھے۔ زبان اور موضوعات کے تعصبات سے بالاتر ہو کرجدید علوم کی آگہی ملک و قوم کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔عِلم سے ہی تقدیریں بدلتی ہیں۔
تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو ہر طرح کے مسائل سے نبرد آزما ہونے اور انھیں خوش اسلوبی سے حل کرنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا قیام بھی اسی فکر کی بنیاد پر عمل میں آیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.