بحرین کے نائب وزیراعظم شیخ علی بن خلیفہ الخلیفہ سے پاکستان کے سفیر جاوید ملک کی ملاقات،بحرین کے شاہ شیخ حامد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان کے عوام کو یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی مبارک باد دی،وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ اور ولی عہد شیخ سلمان بن حامد الخلیفہ نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا
جمعہ 25 مارچ 2016 10:58
مانامہ ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء) بحرین کے شاہ شیخ حامد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان کے عوام کو یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی مبارک باد دی ہے۔ جمعرات کو بحرین کے نائب وزیراعظم شیخ علی بن خلیفہ الخلیفہ سے پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کہ بحرین میں مقیم پاکستانی بحرین اور پاکستان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اس سلسلہ میں جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ اور ولی عہد شیخ سلمان بن حامد الخلیفہ نے بھی پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ نے کہا کہ پاکستان اور بحرین کے عوام محبت اور اخوت کے گہرے رشتوں میں منسلک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.