ویمن ورلڈ ٹی 20میں سدرہ امین کی شاندار اننگ ، گھر میں جشن
جمعہ 25 مارچ 2016 13:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف شاندار فتح سدرہ امین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری بنائی۔ لاہور میں سدرہ امین کے گھر کے باہر لوگ جمع ہو گئے اور خوب ہلہ گلہ کیا۔
(جاری ہے)
جشن کا سا سماں تھا لاہور میں قومی ٹیم کی کھلاڑی سدرا امین کے گھر کے باہر، سدرا مین نے بنگلہ دیش کے خلاف بھرپور اننگز کھیلتے ہوئے کی نصف سنچری،اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا، بس پھر کیا تھا اہل محلہ مبارکباد دینے پہنچ گئے، اہل خانہ نے باہر ہی ڈیرہ جما لیا،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔
اہل خانہ اور محلے دار سب ہی نے سدرا کی جیت کی خوشی منائی، سب سدرا کے ساتھ ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو بھی تھے۔سدرا کے بھائیوں کی خوشی دیدنی تھی،کچھ نے تو شاہد آفریدی اور دیگر مرد کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے بعد بنگلا دیش کے خلاف ویمن کرکٹ ٹیم کی شاندار پرفامنسپر ،لوگوں کا کہنا ہے کہ مرد کھلاڑی خواتین کھلاڑیوں سے سبق سیکھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.