جہلم،شہری اور متعلقہ حکام کی مشترکہ کاوشوں سے ہی ڈینگی کا مقابلہ کیا جا سکتاہے، ڈی سی او
جمعہ 25 مارچ 2016 16:16
جہلم ۔ 25 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء) ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈینگی لاروا کی افزائش کے خطرات بڑھ گئے ہیں لہذا تمام شہری اور متعلقہ حکام الرٹ ہو جائیں اور ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کی جگہوں کو تلف کریں، شہری اپنے گھروں کے اندر اور گھروں کے باہر کسی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔
انہوں نے کہاکہ ڈینگی ہمارا مشترکہ دشمن ہے اور صرف مشترکہ کاوشوں ہی سے ڈینگی کا مقابلہ کیا جا سکتاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع کونسل ہال میں انسداد ڈینگی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر آصف علی خان، ای ڈی او ایجوکیشن انور فاروق، ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ مشتاق رانجھا ، ر ہنما مسلم لیگ (ن) چوہدری بوٹا جاوید اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.