واپڈاٹاؤن سوسائٹی بائی لاز میں مجوزہ تبدیلی کی منظوری اورنئے الیکشن کے بعد ہی کام شروع ہو سکے گا
ای ڈی اوکوآپریٹومیاں عبدالغفور احمد
جمعہ 25 مارچ 2016 16:17
ملتان۔25 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء ) ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر (ای ڈی او)کوآپریٹوڈیپارٹمنٹ پنجاب میاں عبدالغفور احمدنے کہاکہ واپڈٹاؤن سوسائٹی کیخلاف شکایات کے انبار نہ صرف کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ بلکہ نیب کوبھی موصول ہوئے جس پرقانون کے مطابق کارروائی شروع ہوچکی ہے۔”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔
2016ء “سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ واپڈٹاؤن فیز ون ،ٹواورتھری کوآپریٹوسوسائٹی ایکٹ کے تحت کام کرنے کے پابندہیں اس سوسائٹی کوچلانے کیلئے2011 ء میں ہونے والے الیکشن اوراس کے نتیجے میں بننے والی مینجمنٹ کمیٹی (ایم سی )کی میعاد2014 ء میں ختم ہوگئی ،اس ایم سی نے نئے الیکشن کرانے کی بجائے رجسٹرارکوآپریٹوپنجاب سے ایک سال کی توسیع کی درخواست کی، توسیع کے بعد انہوں نے اپنے طورپرپھرالیکشن کرائے جس میں 9بڑے عہدوں پرسابقہ ایم سی کے افرادکاہی بلامقابلہ منتخب ہونے کااعلان کردیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیس بک صارفین کے لیے خوشخبری، میٹا نے مفت ویری فکیشن بیج متعارف کرا دیا
-
پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پنجاب میں اگر آپ کو اپنے ٹوائلٹ کیلئے موبائل ٹوائلٹ چاہیئے یا کچھ بھی چاہیئے
-
ڈیوٹی کے دوران ریلز دیکھنے پر رنگ روڈ پولیس کا پیٹرولنگ آفیسر گرفتار
-
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویروں والی الیکٹرو بسوں کے آزاد کشمیر حکومت کو دینے کے عمل کو سیاسی رشوت قرار دیدیا
-
حکومت کا چینی شہریوں کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
-
سرگودھا،36سالہ محنت کش کو ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی اور اس کے آشنا نے ڈنڈے سوٹے مار کر قتل کر دیا
-
گورنمنٹ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو عالمی معیار کیمطابق فعال بنایا جا رہا ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت پنجاب کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا دورہ،جدید طبی آلات ،سکیورٹی کا جائزہ لیا
-
کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
-
ماہرینِ صحت کی دوپہر کے کھانے میں غذائیت سے بھرپور سلاد کو معمول کا حصہ بنانے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.