ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی غرض سے محکمہ پی اینڈ ڈی اور 6یونیورسٹیوں کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
صوبہ کی 6 بڑی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور محکمہ پی اینڈ ڈی کے صوبائی سیکرٹری افتخار علی سہو نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے
جمعہ 25 مارچ 2016 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) حکومت پنجاب کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور کے زیر اہتمام صوبہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی غرض سے مفاہمتی یادداشت کی تقریب گزشتہ روز محکمہ پی اینڈ ڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبہ کی 6 بڑی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور محکمہ پی اینڈ ڈی کے صوبائی سیکرٹری افتخار علی سہو کے مابین باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
تقریب کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی تیاری کے دوران تکنیکی رائے اور اس پر عملدرآمد کے سلسلہ میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں سے تکنیکی و مہارتی سہولت، ماہرین، ریسرچرز اور اساتذہ کی خدمات حاصل کرنا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو نے کہا کہ بلا شبہ جامع پالیسی کی تشکیل بشمول جدید تحقیق کی وجہ سے پائیدار ترقی کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.