ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈرکی ملکی سیاست دانوں کو دھمکی
جن مخالفین نے سبزانتقاضہ کے احتجاج مظاہروں میں آوازاٹھائی انہیں سیاست سے دورکردیں گے،قاسم سلیمانی کی گفتگو
جمعہ 25 مارچ 2016 20:07
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم فیلق القدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے دھمکی دی ہے کہ اصلاح پسندوں سمیت خطے میں ایرانی مداخلت کے تمام مخالفین کو ہر قسم کے سیاسی منصب سے دور کردیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اس کی وجہ یہ ہے کہ ان لوگوں نے سبز انتفاضہ کے احتجاجی مظاہروں میں آواز بلند کی تھی اور فلسطین اور لبنان کے معاملات میں مداخلت کو ترجیح دینے کے بجائے ایران کی مشکلات اور بحرانوں میں اضافہ کیا تھا۔
پاسداران انقلاب کے زیرانتظام ایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے 2009 میں یہ نعرہ لگایا تھا کہ نہ غزہ نہ لبنان ، ایران پر میری جان قربان، یہ لوگ کسی سیاسی منصب پر فائز نہیں ہوسکتے اور نہ ہی ملک کے بڑے فیصلے کرنے میں ان کا کوئی اہم کردار ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.