Qasem Soleimani - Urdu News

قاسم سلیمانی ۔ متعلقہ خبریں

Qasem Soleimani

قاسم سلیمانی ( پیدائش:11 مارچ 1957، کرمان- ہلاکت:3 جنوری 2020، بغداد) ایرانی میجر جنرل تھے۔ جو امریکی فوج کے ہاتھوں 3 جنوری 2020 کو ہلاک ہو جانے تک سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بازو قدس فورس کے سپہ سالار اعلی کے عہدے پر فائز تھے۔ایران عراق جنگ کے دوران وہ لشکر 41 ثاراللہ کرمان کی قیادت کر رہے تھے۔وہ 24 جنوری 2011 کو میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ سید علی خامنه‌ای، رهبر جمهوری اسلامی ایران نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں شہید زندہ کا خطاب دیا۔ اور بعد از مرگ انہیں لیفٹینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی۔

Latest News about Qasem Soleimani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Qasem Soleimani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

قاسم سلیمانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ قاسم سلیمانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر