لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے عوام کی پریشانی کا خاتمہ ہو گا ‘میاں یاور زمان
زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن ایک انقلابی قدم ہے ‘صوبائی وزیر آبپاشی
جمعہ 25 مارچ 2016 20:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان نے کہ ہے کہ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے عوام کی پریشانی کا خاتمہ ہو گا اور انہیں دفتروں کے دھکے نہیں کھانا پڑیں گے ،اس سسٹم کی بدولت پٹوار کلچر کے ظالمانہ نظام کا خاتمہ ہو گا اور عوام کو بغیر کسی سفارش کے زمینوں کی فرد ملکیت ملے گی اور انتقال کا عمل مکمل ہو گا ۔
یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سنٹر کے دورہ کے موقع پر سائلین اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ڈی سی او گوجرانوالہ عامر جان ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی سمیت متعلقہ محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔صوبائی وزیر آبپاشی نے اس سے پہلے ڈی سی او آفس میں متعلقہ محکموں صحت ، تعلیم ، ریونیو اور مواصلات کے ضلعی افسران کی میٹنگ کی صدارت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.