بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
ہفتہ 26 مارچ 2016 14:26
لندن /نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1212.20 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔
(جاری ہے)
یہ 26 فروری کے بعد سونے کی کم ترین سطح ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 0.2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 1221.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔ ماہرین کے مطابق امریکہ کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کی وجہ سے سونے کی قیمتوں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.