ایسٹر کی مبارکباد دینے پر مسلم دکاندار کو قتل کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 مارچ 2016 15:13
گلاسگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) : امن کے قیام کے لیے اپنی عوام کو ایسٹر کی مبارکباد دینے پر ایک 40 سالہ مسلمان دکاندار کو ایک ساتھی مسلمان شخص ہی نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسد شاہ نامی مسلمان دکاندار کو ایسٹر پر مبارکبادی پیغام دینے پر ایک مسلم ساتھی نے ہی چاقو کے قریباً تیس وار کر کے قتل کر دیا۔
اسد شاہ کے ایک قریبی دوست نے بتایا کہ داڑھی رکھے مذہبی لباس میں ملبوس ایک شخص اسد شاہ کی دکان میں داخل ہو کر ان سے مقامی زبان میں گفتگو کی جس کے بعد کچن میں استعمال ہونے والے ایک چاقو سے ان کے سر پر وار کر دیا۔ قریبی دوست فیصل نے مزید بتایا کہ اسد شاہ کی دکان سے متصل دکان میں کام کرنے والے ان کے بھائی نے حملہ آور کو ان سے الگ کرنے کی کوشش کی لیکن حملہ آور بلیڈ کے ذریعے مسلسل ان پر وار کرتا اور ہنستا رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.