کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے ناراض بلوچوں کو واپسی کی پیشکش کردی
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 18:20
کوئٹہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ اپنوں سے ناراض ہو کر غیروں کے پاس نہیں بیٹھا جاتا، جو بھٹک گئے ہیں وہ واپس آ جائیں۔
(جاری ہے)
کوئٹہ میں ایک تقریب کے دوران کمانڈر سدرن کمانڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے رنگ بلوچستان کی وجہ سے ہیں، اپنوں سے روٹھ کر غیروں کے پاس نہیں جانا چاہئے اور نہ ہی غیروں کے بہکاوے میں آکر اپنوں سے لڑا جاتا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل جنرل عامر ریاض نے ناراض ہو کر باہر جانے والوں کو واپسی کی پیشکش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی اور کے ہاتھوں استعمال ہونے کے بجائے واپس آ کر مل بیٹھیں۔کمانڈر سدرن کمانڈ کا کہنا تھا کہ خوف اور دہشت کے ماحول میں زندگی نہیں گزاری جا سکتی، بلوچستان کے عوام تخریب کاری کے خلاف متحد ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.