حکمرانوں کے فیصلوں کی وجہ سے منت کش طبقے کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے ‘ذکراﷲ مجاہد
سینکڑوں مزدور بے روز گاری اور فاقہ کشی سے خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
ہفتہ 26 مارچ 2016 20:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہوذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے فیصلوں کی وجہ سے منت کش طبقے کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے این ایل ایف کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے اللوں تللوں میں مصروف ہے جبکہ مزدور کی فلاح وبہود کے لیے کچھ نہیں کر رہی ۔
کسمپری کی زندگی گزارنے والا مزدور طبقہ حکومتی ناقص پالیسیوں سے سخت نا لاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی بے حسی ، جاگیرداروں ، سرمایہ داروں وڈیروں کی من مانیوں اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو قبول کرنے کے عملاََ انکار نے محنت کش طبقے کی زندگی اجیرن بنادی ہے ۔پنشن کے لیے آنے والے ورکرز کو آٹھ ماہ سے ایک سال تک انتظار کرنے کو کہا جاتا ہے ،کبھی کہہ دیا جاتا ہے کہ آپ کے کاغذات مکمل نہیں یا آپ کی سروس پوری نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.