صدر ممنون حسین نے ایرانی ہم منصب کو نور خان ایئر بیس پر الوداع کیا
ہفتہ 26 مارچ 2016 22:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو ان کا دو روزہ مکمل ہونے پر نور خان ایئر بیس پر الوداع کہا۔ اس موقع پر ماحولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر ذاہد حامد اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ایئر پورٹ پر موجود تھے۔
(جاری ہے)
ایران کا صدر منتخب ہونے کے بعد یہ صدر روحانی کا وزیر اعظم محمد نواز شریف کی دعوت پران پہلا دورہ پالستان تھا۔
ان کے ہمراہ ایران کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچا تھا جس میں وزرا، اعلیٰ حکام اوت تاجر شامل تھے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران صدر روحانی کے صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف سے تفصیلی مذاکرات ہوئے۔دونوں رہنماوں نے پاک ایران بزنس فورم سے بھی خطاب کیا۔ اور باہمی تعاون کے ضمن میں مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.