سانحہ لاہور میں جاں بحق حافظ آباد کے شہری کی بیٹی سمیت لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا
قیام پاکستان کے وقت بھی قربانیاں دیں ‘اب تک دے رہے ہیں‘ہم دہشتگردی سے ڈرنے والے نہیں ‘ہماری دعا ہے کہ ملک سے جلد دہشت گردی کا خاتمہ ہو‘گلشن اقبال پارک خودکش دھماکہ میں ہلاک ہونے والے محمد ایوب کے بھائی کی گفتگو
پیر 28 مارچ 2016 14:31
حافظ آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء ) لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے میں جہاں بہت سی قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ۔حافظ آباد سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی بھی اس سانحہ کا شکا ر ہوئی۔محمد ایوب اور اس کی آٹھ سالہ بیٹی اس دھماکے میں جاں بحق جبکہ محمد ایوب کا بیٹا اور بیوی سمیت خاندان کے دیگر پانچ افراد شدید زخمی ہوئے ۔
دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں جب گھر پہنچیں تو کہرام بر پا ہو گیا ۔سانحہ لاہور نے ایک بار پھر پوری قوم کو افسردہ کر دیاہے۔حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محمد ایوب اپنی بیوی فرح ایوب ، پندرہ سالہ بیٹے محمد انس ،آٹھ سالہ بیٹی فاطمہ ایوب اور دیگر تین رشتہ داروں کے ہمراہ اس وقت دھماکے کی نظر ہوئے جب وہ گلشن اقبال پارک لاہور میں سیرو تفریح کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.