سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ
فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہر وزیٹرکو واک تھر وگیٹس اور سکینرز کے ذریعے چیک کیا جائے گا ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کا لاہور چڑیا گھر اور زو سفاری پارک میں سکیورٹی انتظامات چیک کرنے کیلئے دورہ
پیر 28 مارچ 2016 17:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہا ہے کہ سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ،تفریح کے لئے آنے والوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہر وزیٹرکو واک تھر وگیٹس اور سکینرز کے ذریعے چیک کیا جائے گا ۔
انہوں نے یہ بات یہاں لاہور چڑیا گھر اور زو سفاری پارک میں سکیورٹی انتظامات کو چیک کرنے کے لئے کئے گئے دورہ کے موقع پر افسران و اہلکاران سے خطاب کے دوران کہی ۔انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری زو پارک سید ظفر الحسن کو ہدایت کی کہ داخلی راستے اور ایسی جگہوں جہاں تفریح کے لئے آنے والوں کا زیادہ رش ہوتا ہے وہاں ہنگامی بنیادوں پر کیمرے لگائے جائیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.