سیاحت کے فروغ کیلئے تھائی لینڈ اور سری لنکا کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے ‘رانا مشہود
صوبائی وزیر تعلیم کا مقامی ہوٹل میں شروع ہونے والی دو روزہ ریجنل ٹورازم ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب
پیر 28 مارچ 2016 18:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) ورلڈ بنک اور پنجاب ٹورازم کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں دور روز ہ ریجنل ٹورازم ورکشاپ شروع ہو گئی۔ورکشاپ میں ملائیشیا ،سری لنکا ،بھوٹان، بنگلہ دیش،مالدیپ،نیپال ،تھائی لینڈ سمیت 9ممالک کے سیاحت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے محکموں کے نمائندے شریک ہوئے ۔صوبائی وزیر سیاحت رانا مشہو داحمد خان نے ورکشاپ کا افتتاح کیا ۔
اپنی افتتاحی تقریر میں صوبائی وزیر نے ورکشاپ میں شریک غیر ملکی مندوبین کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان با لخصوص پنجاب اپنی رنگا رنگ ثقافتی ،تاریخی اور مذہبی سیاحت کے لحاظ سے خطے میں خاص مقام کا حامل ہے۔وادی سندھ کی قدیم تہذیب اور بدھ مذہب کے آثار سے لے کر شمالی علاقوں کی فلک شگاف چوٹیوں تک کے مناظر پوری دنیا کے سیاحوں کو دعوت نظارہ دیتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.