وفاقی وزیر داخلہ کا وفاقی دارالحکومت میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار،چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابل قبول نہیں،شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، ریڈ زون کی سکیورٹی اور راستوں پر مئوثر چیکنگ کی جائے ۔وزیرداخلہ کااجلاس سے خطاب ۔۔انسانی سمگلرز کے خلاف مہم 321 اشتہاری مجرمان، 17 انتہائی مطلوب افراد، 89عدالتی مفرور اور688 دیگر ملزم گرفتار کئے جا چکے،بریفنگ۔۔میگا کرپشن کیسز میں کسی دباؤکو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ان کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ایف آئی اے کو ہدایت
ثنااللہ ناگرہ پیر 28 مارچ 2016 19:52
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابل قبول نہیں ، انتظامیہ جڑواں شہریوں کے اوقات زندگی کو معمول پر لانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے ۔
وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ و پولیس کا مشترکہ اجلاس ہواجس میں وزیر داخلہ نے گزشتہ روز ہونے والے تشدد اور توڑ پھوڑ پر برہمی کا اظہارکیا۔وزیرداخلہ نے ناقص انتظامات پرراولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی سرزنش کی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت انتظامیہ اور حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے اور گذشتہ روز ایک چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.