اوکاڑہ ‘تیسری شادی کرنے پرنا معلوم افراد نے دیہاتی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ملزمان مقتول کی لاش گاؤں کے چوک میں پھینک کر فرار
پیر 28 مارچ 2016 20:16
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) دیہاتی کو تیسری شادی کرنے پرنا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا،ملزمان مقتول کی لاش گاؤں کے چوک میں پھینک کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ8فور ایل کے رہائشی محمد اشرف ولد غلام فرید نے پے درپے تین شادیاں کیں ۔
(جاری ہے)
اُس نے پہلی شادی سکینہ بی بی سے کرنے کے بعد اسے کچھ عرصہ بعد طلاق دے دی اوردوسری شادی خورشید بی بی سے کی جس کے بطن سے اُس کا ایک بیٹا محسن پیدا ہوا جوکہ اب پندرہ سال کا ہوچکاہے۔
مقتول نے بعدازاں خورشید بی بی کو بھی طلاق دے کر فارغ کردیااورپھر اپنے ہی گاؤں میں ننھی بی بی نامی خاتون سے تیسری شادی رچالی جس کی پاداش میں گزشتہ رات نا معلوم ملزمان نے اشرف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور اسکی نعش گاؤں کے چوراہے میں پھینک کر فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے اپنی تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.