وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار
انسانی سمگلرز کے خلاف مہم ٗ321 اشتہاری مجرمان، 17 انتہائی مطلوب افراد، 89عدالتی مفرور اور688 دیگر ملزم گرفتار کئے جا چکے ٗبریفنگ میگا کرپشن کیسز میں کسی دباؤکو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ان کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں ٗایف آئی اے کو ہدایت
پیر 28 مارچ 2016 21:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابل قبول نہیں ٗ انتظامیہ جڑواں شہریوں کے اوقات زندگی کو معمول پر لانے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے ۔
وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ و پولیس کا مشترکہ اجلاس ہواجس میں وزیر داخلہ نے گذشتہ روز ہونے والے تشدد اور توڑ پھوڑ پر برہمی کا اظہارکیا۔وزیرداخلہ نے ناقص انتظامات پرراولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی سرزنش کی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت انتظامیہ اور حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے اور گذشتہ روز ایک چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.