ہماری ترقی تعلیم سے وابستہ ہے اور قومیں تعلیم کی بدولت ہی ترقی کے زینے طے کر سکتی ہیں،سراج محمد
پیر 28 مارچ 2016 22:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان سراج محمد نے کہا ہے کہ مردان کو تعلیمی لحاظ سے ماڈل ضلع بنائیں گے ہماری ترقی تعلیم سے وابستہ ہے۔ اور قومیں تعلیم کی بدولت ہی ترقی کے زینے طے کر سکتی ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ پرائمری سکول لیبر کالونی میں پرائمری سکولز ٹورنامنٹ کے اختتام پر منعقدہ تقسیم انعامات کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں ایس ڈی ای او خواجہ محمد، ڈپٹی ڈی ای او محمد زاہد، اے ڈی او سپورٹس اجمل خان، ڈی ایس او حاجی نور الرحمن، اے ڈی اوز سید اکرام، طاہر شاہ جاوید اقبال، رائٹ ٹو پلے کے حماد خان کے علاوہ اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ سراج محمد نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے طلبہ میں خود اعتماد برداشت اور رواداری کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور کھیل کود طلبہ کی کردار سازی میں مثبت کردار ادا کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.