فوجی رومانس کی داستان’ ڈیسنڈینٹس آف دا سن‘ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ
منگل 29 مارچ 2016 11:48
سیئول ۔ 29 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) کورین فوجی رومانس پر مبنی ڈرامہ ”ڈیسنڈینٹس آف دا سن“ ( شمسی النسل )کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس ڈرامے میں ایک فوجی اور ایک سرجن کے درمیان کے رشتے کو دکھایا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
16 قسطوں پر مبنی یہ سیریل رواں سال فروری میں جنوبی کوریا کے ٹی وی پر نشر ہونا شروع ہوا ، چین میں بھی اسے ویب پر دکھایا جا رہا ہے اس وقت اس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
فوجی تھیم جنوبی کوریا کے سماج میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور وہاں فوجی ڈیوٹی ہر نوجوان کے لیے ضروری ہے۔ اسی وجہ سے چینی سرکاری اخبار پیپلز ڈیلی نے اس کی تعریف میں لکھا ہے کہ یہ جبری بھرتی کے لیے اچھی تشہیر ہے جس سے جنوبی کوریا کے قومی جذبے اور اشتراکی کلچر کا اظہار ہوتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.