سپورٹس کمپلیکس مردان میں جشن بہاراں کی تقریبات زور و شور سے جاری
منگل 29 مارچ 2016 18:12
مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء)مردان کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں جشن بہاراں کی تقریبات زور و شور سے جا ری ہیں۔ جشن بہاراں کے سلسلے میں مردان کی تاریخ میں پہلی بار نشانہ بازی کے مقابلے پی آرسی سنٹر کے فائرنگ رینج میں ہوئے جس میں نشانہ بازی کے شائقین پسٹل اور شاٹ گن اور رائفل سے نشانہ بازی کے جوہر دکھائے۔
اسی طرح انٹر تحصیل کرکٹ، فٹ بال اور والی بال کے مقابلے بھی سپورٹس کمپلیکس مردان میں ہوئے۔ فٹبال میں مردان تحصیل نے کامیابی حاصل کی۔کرکٹ میں مردان نے کاٹلنگ کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ والی بال میں مردان نے تخت بھائی کو شکست دی۔مخہ میں شموزئی نے بابوزئی کو ہرایا۔ انٹر تحصیل قرات ،نعت اور ملی نغموں کے مقابلے منگل کو آنسی کالج میں اور بیڈمنٹن کے مقابلے بھی عبدالولی خان یونیورسٹی میں منعقد ہوئے جس میں ضلع مردان کے مختلف سکولوں کے طلبہ نی حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.