گورنر پنجاب سے مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ سنیٹر پروفیسر ساجد میر کی ملاقات
ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ،ہمیں اپنی صفوں میں مکمل اتحادواتفاق کے جذبے کو فروغ دینا ہو گا‘ رفیق رجوانہ
بدھ 30 مارچ 2016 18:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) گو رنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور اس مقدس ارضِ پاک کو امن و سکون کا گہوارہ بنانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے قومی یکجہتی کے فروغ کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے، مذہبی قائدین اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ سنیٹر پروفیسر ساجد میر سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں ان سے ملاقات کی ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ سانحہ گلشن اقبال پارک پر پوری قوم افسردہ ،ہر دل اشکبار اور آنکھ پر نم ہے ۔انہوں نے کہا ایک آنکھ اشکبار ہو تو دوسری کیسے پُر نم نہیں ہو گی اسی لئے انہوں نے 9اپریل کو اپنے صاحبزادے ڈاکٹر یاسر رفیق رجوانہ کی لاہور میں ہونے والی تقریب ولیمہ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.