سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی،کمشنر
بدھ 30 مارچ 2016 22:35
فیصل آباد۔30 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء )ڈویژنل کمشنر کیپٹن(ر)نسیم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی اور ہسپتالوں میں ادویات کے ریکارڈ کو باقاعدگی سے چیک کیا جائے گا۔اس ضمن میں اگر کوئی دوائی اندراج کے بغیر یا اندراج شدہ دوائی سٹورروم میں نہ پائی گئی تو سخت کارروائی ہوگی۔
انہوں نے یہ ہدایت گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد کے اچانک معائنہ کے دوران ادویات کے سٹور،ایمرجنسی ودیگر وارڈز کا دورہ کرتے ہوئے جاری کی۔اسسٹنٹ کمشنر(جنرل)مہر شفقت اﷲ مشتاق بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ حکومت مریضوں کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے لہذاان کے ثمرات بھی ہر مریض تک پہنچنے چاہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.