جمہوری دور میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل ایک اہم پیش رفت ہے ٗعرفان صدیقی
بلدیاتی اداروں کی موجودگی سے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی ٗ شیخ انصر سے گفتگو
جمعرات 31 مارچ 2016 20:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہاہے کہ جمہوری دور میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل ایک اہم پیش رفت ہے ٗبلدیاتی اداروں کی موجودگی سے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی ۔وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پہلے اور نومنتخب مئیر شیخ انصر عزیز نے ملاقات کی۔
عرفان صدیقی نے شیخ انصر عزیزکو اسلام آباد کا پہلا مئیر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کا اپنے ساتھیوں سمیت انتخاب میں کامیابی حاصل کرنا وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے مسلم لیگ (ن)، اس کی قیادت اور ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار ہے جس پر پورا اترنے کیلئے انہیں اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور صلاحیتوں اور قومی جذبہ سے کام کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.