قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی نیشنل ٹیسٹنگ سروس کو امیدواروں کے لئے ٹیسٹ فیس کم کرنے کی ہدایت
جمعہ 1 اپریل 2016 17:16
اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کو امیدواروں کے لئے ٹیسٹ فیس کم کرنے کی ہدایت کر دی۔ کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو چیئرمین چوہدری طارق چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ٹی ایس کے امور اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (ترمیمی) بل 2016ء پر بحث کی گئی۔
کمیٹی نے قرار دیا کہ ملک بھر میں آپریٹ کرنے والے مختلف پرائیویٹ ٹیسٹنگ سروس کے اداروں کے امور کو ریگولیٹ کرنے کے لئے کوئی ریگولیٹری باڈی موجود نہیں۔ کمیٹی نے ان اداروں کی شفافیت اور بہتر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے ریگولیٹری باڈی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی۔ کمیٹی نے این ٹی ایس کو مختلف سرکاری محکموں میں بھرتی کے لئے امتحانات کے نتائج اسی روز جاری کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.