نارووا ل‘مردہ جانور کا گوشت فروخت کرتے قصائی رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج
جمعہ 1 اپریل 2016 19:45
نارووا ل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) مردہ جانور کا گوشت فروخت کرتے قصائی رنگے ہاتھوں گرفتار،پولیس نے مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا مقدمہ درج۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نارووال کے نواحی گاؤں دھبلی والہ میں رزاق نامی قصاب نے مردہ مادہ جانور زبح کر کے بیچنا شروع کر دیاپتہ چلنے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے اور انہوں نے احتجاج شروع کر دیا،پولیس تھانہ صدر اطلاع ہوتے ہی پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا اور قصائی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے سلاٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے گردونواح میں مردہ اور مادہ جانورں کے گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں،،ویٹرنری آفیسرنے تھانہ صدر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے قبضہ میں لیا گیا گوشت چیک کیا ہے اور گوشت مادہ جانور کا ہونے کے ساتھ انتہائی مضرصحت ہے اور اس سے بدبو آ رہی ہے انہوں نے کہا کہ قصاب کے خلاف قانونی کارووائی ہو رہی ہے اور ہم متعلقہ ویٹرنری ڈاکٹر کے خلاف بھی انکوائری کریں گے اور زمہ داروں کیخلاف سخت محکمانہ کارووائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.