اراکین اسمبلی ،بلدیاتی نمائندے انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے‘ عمران خان کی منظوری کے بعد ضوابطہ کار جاری
ہفتہ 2 اپریل 2016 14:22
اسلام آباد /لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے ضوابط کار جاری کر دیا گیا ، وزرا، حکومتی مشیر، اسپیکر، ڈپی سپیکر، معاونین خصوصی سمیت حکومتی عہدیدار کو مستعفی ہوئے بغیر پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی۔
گزشتہ روز تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جاری کردہ ضوابط کار کے مطابق پہلے مرحلے میں تحصیل سے مرکز کی سطح تک انتخابات کروائے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں یونین کونسلز، فاٹا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات منعقد ہوں گے۔مرکز کی سطح پر چیئرمین جبکہ باقی مقامات پر صدارت کی نشست کیلئے ووٹنگ کروائی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.