وزیراعظم کا بارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار
این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو متاثرین کی امداد کے لئے اقدامات اور لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھنے کی ہدایت
اتوار 3 اپریل 2016 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو متاثرین کی امداد کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
اتوار کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں جس پر بہت دکھ ہے۔ این ڈی ایم اے اور متعلقہ ادارے متاثرین کی امداد کے لئے اقدامات کریں۔ متاثرین کو بہترین طبی امداد اور خوراک مہیا کی جائے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلاب کی صورتحال سے وزیراعظم آفس کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.