لاہور ایکسپو میں شرکت کیلئے 9رکنی ترک تاجروں ،صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کا وفد رواں ہفتے لاہور پہنچے گا
پیر 4 اپریل 2016 14:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) 9رکنی ترک سرمایہ کاروں ،تاجروں اور صنعتکاروں کا وفد رواں ہفتے لاہور پہنچے گا ۔وفد لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے منعقد کردہ تیسرے لاہور ایکسپو میں خصوسی طور پر شرکت کرے گا ۔
(جاری ہے)
انہیں اس دورے کی دعوت لاہور چیمبر اور پاک ترک بزنسمین ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر دی ہے ۔وفد فیصل آباد بھی جائے گا اور کاروبار اور سرمایہ کاری کے مواقعوں کا جائزہ لے گا ۔وفد کے رہنما رمضان دوآن کا کہنا تھا کہ ہم تعمیرات ،ایلو مینیم ،پی وی سی ،کرٹن ،،سالڈ ویسٹ ،کنفیکیشنری،صاف پانی ،سیوریج اور دیگر شعبوں سے ہے اور وہ ان سیکٹرز میں بھاری سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.