این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی
پیر 4 اپریل 2016 20:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد ٹاؤن حیدری مارکیٹ پر بڑا انتخابی جلسہ ہوا جبکہ حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں اور گھر گھر عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
گزشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلے میں نارتھ ناظم آباد یوسی 17سخی حسن پر بڑی انتخابی کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ ذرین مجید اور حق پرست رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے خطاب کیا۔ اسی طرح نارتھ ناظم آباد یوسی 16شادمان اور نارتھ کراچی کی یوسی 4بارہ دری میں کارنر میٹنگیں منعقد ہوئیں جن سے نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی عبد الوسیم اور محبوب عالم نے خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.