ویسٹ انڈیز کی ٹائٹل جیتنے سے پہلے ٹیم میٹنگ کی باتیں سامنے آگئیں
اگر ہم خود کو شکست نہ دیں تو دنیا کی کوئی اور ٹیم ہمیں ہرا نہیں سکتی، ڈیون براؤو تمام کھلاڑیوں نے یہ تہیہ کر لیا کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ورلڈکپ جیتنے کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے، گفتگو
پیر 4 اپریل 2016 21:03
کلکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 اپریل۔2016ء) ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ٹیم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کو اپنے گانے کے ساتھ رنگین بنانے والے ڈیوین براوو نے ٹیم میٹنگ میں ایسی بات کہی کہ تمام کھلاڑیوں نے ہر طرح کے معاملات ایک جانب رکھ کر یہ تہیہ کر لیا کہ وہ جیتیں گے اور ضرور جیتیں گے۔
ذرائع کیمطابق ڈیوین براوو نے ٹیم میٹنگ کے دوران کہا کہ اگر ہم خود کو شکست نہ دیں تو دنیا کی کوئی اور ٹیم ہمیں ہرا نہیں سکتی۔ براوو کا ایسا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں نے یہ تہیہ کر لیا کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ورلڈکپ جیتنے کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔واضح رہے کہ میچ جیتنے کے بعد کپتان ڈیرن سیمی نے 4 لگاتار چھکے مارنے والے کھلاڑی کارلوس برتھ ویٹ کے بارے میں کہا تھا کہ اپنے کیرئیر کا پہلا ورلڈکپ کھیلنے والے کھلاڑی کو فائنل میں ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے یہ ثابت کر دیا کہ ہم ٹی 20 کے اصل چیمپئن ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم (کل) پاکستان پہنچے گی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.