حکومت ملک سے غربت اور بے روزگاری ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے،ترقی یافتہ دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں ہر شعبے میں انجینئرز،ڈاکٹرز،سائنسدان اور ماہرین پیدا کرنا ہوں گے
وفاقی وزیرصنعت و پیدوار غلام مرتضی جتوئی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 4 اپریل 2016 22:27
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیرصنعت و پیدوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی کے ذریعے ملک سے غربت اور بے روزگاری ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے ، ترقی یافتہ دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں ہر شعبے میں انجینئرز،ڈاکٹرز،سائنسدان اور ماہرین پیدا کرنا ہوں گے۔
وہ پیرکے روزملتان کی این ایف سی انجینئرنگ و ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر وائس چانسلراین ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی ڈاکٹراخترحسین کالرو،رجسٹرار نصراﷲ خان بابر ودیگر بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دے کر برآمدات کو بڑھایا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.