
Ghulam Murtaza Khan Jatoi - Urdu News
غلام مرتضیٰ خان جتوئی ۔ متعلقہ خبریں

-
سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاو ن جاری ،موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2ملزمان گرفتار
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کو اپنے والد سے کچھ حاصل نہیں ہوگا بلاول کو جو ملنا ہے وہ ہمارے پاس سے ملے گا، پیرصدرالدین شاہ راشدی
لال مالہی قومی اسمبلی کے حلقہ213کے ضمنی الیکشن میںسندھ بچائو تحریک ،پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہونگے، پریس کانفرنس
اتوار 16 مارچ 2025 - -
امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے،کاشف سعید شیخ
بدھ 26 فروری 2025 - -
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
عشایئے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت اور دریائے سندھ بچائو تحریک میں شامل جماعتوں کے رہنما ئوں کی شرکت
اتوار 23 فروری 2025 - -
سندھ پولیس پیپلز پارٹی کی مکمل طور پر بی ٹیم بن چکی ہے ،سردار عبدالستار خان شر
ہفتہ 22 فروری 2025 -
غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے متعلقہ تصاویر
-
کاشف سعید شیخ کا مقتول سنجے کمار کے بیٹے آریان کمار، سالے ساحل سمیت دیگر ورثاء سے اظہار افسوس
سندھ میں ڈاکو راج اور اغوا انڈسٹری کیخلاف مؤثراقدامات کرے،بصورت دیگر حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے،امیر جماعت اسلامی سندھ
جمعہ 21 فروری 2025 - -
غلام مرتضیٰ جتوئی کے خلاف تین مقدمات کا حیدرآباد نارا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 20 فروری 2025 - -
جئے سندھ محاذ کی جانب سے منعقدہ سندھ اتحاد کانفرنس میں متعدد قرارداتیں منظور
کانفرنس کے شرکاء نے دریائے سندھ پر چھ غیر قانونی کینال کو مکمل طور پر مسترد کردیا ،منصوبہ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر بنایا گیا
جمعرات 20 فروری 2025 - -
سندھ حکومت نے جعلی مقدمات اور مخالف رہنماؤں کو گرفتار کر کے آمریت کو بھی شکست دے دی ہے، اسداللہ بھٹو
جمعرات 20 فروری 2025 - -
سابق وفاقی وزیرغلام مرتضی خان جتوئی کی ضمانت منظور
غلام مرتضی جتوئی کو دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت دی گئی
جمعرات 20 فروری 2025 - -
جی ڈے اے رہنما غلام مرتضی جتوئی کیخلاف کیسز کے معاملے پر اہم پیش رفت
سندھ حکومت نے غلام مرتضی جتوئی کے کیسز کی سماعت حیدر آباد کے نارا جیل میں کرنے کی منظوری دے دی
جمعرات 20 فروری 2025 -
-
جی ڈی اے کا مرتضی خان جتوئی کی گرفتاری کے خلاف تین روز کا الٹی میٹم ،انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
مرتضی جتوئی کے خلاف جھوٹے کیسز بنائے گئے، انہیں رہا نہ کیا گیا تو جی ڈی اے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوگی، جی ڈی اے پہلے ہی سندھ میں بدامنی، لاقانونیت اور دریائے سندھ پر چھ ... مزید
بدھ 19 فروری 2025 - -
مسلم لیگ فنکشنل کی مرتضی خان جتوئی کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی رویے اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنے کی مذمت
عوام کا مینڈیٹ چرانے والے سندھ کے حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے ہیں اور ان میں سیاسی تمیز رہی ہے اور نہ ہی سندھ کی ثقافت،سردار عبدالرحیم
منگل 18 فروری 2025 - -
سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی کونوشہروفیروز سے نواب شاہ منتقل کردیا گیا
غلام مرتضی جتوئی دل کے مریض ہیں جنہیں تھانے میں ادویات تک میسر نہیں ہیں ترجمان این این پی
پیر 17 فروری 2025 - -
سید زین شاہ کی جی ڈی اے رہنما غلام مرتضی جتوئی کی دہشتگردی کے جھوٹے اور من گھڑت کیس میں گرفتاری کی شدیدمذمت
پیر 17 فروری 2025 - -
جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے جی ڈے اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتار کرنے کی شدید مذمت
پیر 17 فروری 2025 - -
نوشہرو فیروز، سابق وفاقی وزیر میر مرتضیٰ عدالت کے باہر سے دوسرے کیس میں گرفتار
پیر 17 فروری 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کے قتل کی سازش کا مقدمہ، سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار
جی ڈی اے رہنماء کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ موجود تھے، جس کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لائی گئی؛ پولیس
ساجد علی پیر 17 فروری 2025 -
-
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما غلام مرتضی جتوئی گرفتار
پیر 17 فروری 2025 - -
جی ڈی اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار
پیر 17 فروری 2025 -
Latest News about Ghulam Murtaza Khan Jatoi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ghulam Murtaza Khan Jatoi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.