ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن کا قیام دھوکہ ہے ،وزیر اعظم استعفیٰ دیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے غیرت کا مظاہرہ کیا ،سانحہ ماڈل ٹان کمیشن کی رپورٹ منظر پر کیوں نہیں آئی وزیراعظم استعفیٰ دے کر تحقیقات میں شامل ہوں، صاحبزادہ آف شور کمپنیاں بنانے کا اعتراف کر چکا
منگل 5 اپریل 2016 22:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ جج پر مبنی کمیشن دھوکہ اور ڈرامہ ہے ،وزیر اعظم فوری استعفیٰ دیں، جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں قائم سانحہ ماڈل ٹان کمیشن کی رپورٹ آج تک منظر عام پر کیوں نہیں آئی ؟ قومی خزانے کے یہی چور 14بے گناہ شہریوں کے قاتل بھی ہیں۔
وزیر اعظم کے خطاب پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہاکہ آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے غیرت کا مظاہرہ کیا ،پاکستانی وزیر اعظم اسکی تقلید کریں اور استعفیٰ دے کر تحقیقات میں شامل ہوں اور چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم کمیٹی ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرے ۔انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس کے معاملے میں اصل سوال یہ ہے کہ اربوں ڈالر کہاں سے آئے اور کیسے باہر گئے ہیں؟ جس کا وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں کوئی جواب نہیں دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.